کیسے آغاز کریں؟
عقد ایفیلیٹ اکاؤنٹ، ریفرل لنک اور پورٹل ٹولز استعمال کرنے کیلئے مکمل گائیڈ لائنز اور ٹولز
عقد ایفیلیٹ بننے کیلئے کوئی رجسٹریشن فیس نہیں ہے اور نہ ہی ہم کبھی بھی آپ سے کسی قسم کی کوئی پیمنٹ کا تقاضا کریں گے، یہ ہمارا وعدہ ہے۔ آپکو ہمیشہ ان شاءاللہ پیمنٹ کی ہی جائے گی، آپ سے کبھی بھی کوئی پیمنٹ نہیں لی جائے گی۔ واٹس ایپ پر رجسٹریشن شروع کریں، آپکا افیلیئیٹ موبائل اور ریفرل لنک وہاں ہی جاری ہوگا۔
ابھی رجسٹر کریں · WhatsApp
شروع کرنے سے پہلے مختصر گائیڈ پڑھیں یا ویڈیو ٹیوٹوریل دیکھیں۔