🤵🏻 Aqad Male Profile From🤵🏻

یہ فارم میل/مردوں کیلئے ہے جن کو خواتین کا رشتہ/فی میل پروپوزلز درکار ہیں۔ اگر آپ کسی خاتون/فی میل کا فارم پُر کرنا چاہتے ہیں جن کو کسی مرد کا رشتہ/میل پروپوزل درکار ہے تو ہمارا فی میل فارم پُر کیجئے۔

Male Personal Details Form

🔴فارم میں دی گئی تمام ہدایات کو ساتھ ساتھ غور سے پڑھ کر ان پر عمل کرنے کی کوشش کیجئے تاکہ آپکو آپکے مطلوبہ رشتوں کے پروپوزلز بھیجنے میں آسانی ہو۔🔴

🔵 Male Personal Details

Share Information about yourself as much as you can. اپنے بارے میں جتنا ہوسکتا ہے وضاحت کے ساتھ بتائیے۔

مختصر نام لکھیں، جیسے علی، احمد، مکمل نام ہرگز نہ لکھیں تاکہ پرائیویسی رہے

* کے نشان والی فیلڈز لازمی ہیں۔

اگر آپ پہلی بیوی (بیویوں) کی موجودگی میں انکی اجازت سے ایک اور شادی کرنا چاہتے ہیں تو آخری آپشن سیلیکٹ کیجئے


MUST BE EXACT AS on CNIC

اگر آپ کی کوئی معذوری ہے تو لازمی YES منتخب کیجئے


آپکی مذہبی/روحانی حیثیت کیا ہے؟

📹 Pics/Audio/Video Introduction

دلہا کی تصویر یہاں اپ لوڈ کیجئے

Max file size: 50MB

👩‍👩‍👧‍👦 Family Details

دُلہا سمیت بھائیوں کی تعداد

دُلہا کی بہنوں کی تعداد




🏡 Residence


🎓 Education & Profession






اپنی ماہانہ آمدنی لکھیں، صرف ہندسوں میں مثلاً 300000 یہ اس لئے لازمی ہے کہ دوسری فیملی کو آپکے سوشل اور معاشی سٹیٹس کا باآسانی اندازہ ہوسکے۔



آپ اپنے بارے میں اور جیسا رشتہ چاہئے اس بارے میں کوئی ویڈیو یا آڈیو ریکارڈ کر کے یہاں اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔

Max file size: 50MB


آپ کس کیلئے یہ فارم پُر کر رہے ہیں؟


➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

🔎📝 Life Partner / Bride Requirements

کیسی دُلہن چاہئے؟

🕋 Required Sect(s) (مسلک)*

آپکو جس جس مسلک سے رشتہ درکار ہے وہ تمام مسلک سیلیکٹ کیجئے


💍 Required Marital Status(es)*

کوئی ایک ازدواجی حیثیت منتخب کرنا لازمی ہے


🧬 Required Caste(s) [Maximum 6]

⛔ اگر آپ نے لازماً مخصوص ذات/ذاتوں میں ہی رشتہ کرنا ہے تو منتخب کریں۔ ہم مشورہ دیتے ہیں کہ کوئی بھی ذات منتخب نہ کریں تاکہ آپکو ہر ذات کے پروپوزلز ریکومنڈ کئے جائیں اور بعد میں آپ بہتر فیصلہ کر سکیں۔


اگر ایجوکیشن لیول آپکے لئے اہم ہے تو کوئی ایک Minimum ایجوکیشن لیول منتخب کریں۔ یا پھر وہ تمام ایجوکیشن لیول منتخب کریں جو آپکے لئے قابل قبول ہیں۔ اگر آپ صرف ایک ہی منتخب کریں گے تو آپکو صرف اُسی ایجوکیشن لیول کے رشتے ریکومنڈ ہونگے، باقی نہیں۔ مثلاً اگر MBBS منتخب کیا گیا تو آپکو صرفMBBS پروفائلز ہی ریکومنڈ ہونگے۔

🌍 Required Residential Status

اگر آپکے لئے کسی ایک صوبے یا مختلف صوبوں کے تمام شہروں سے پروپوزل قابل قبول ہیں تو یہ آپشن سیلیکٹ کیجئے۔ وگرنہ خالی چھوڑ دیں۔

Select at least 1 & maximum 12 acceptable cities.

کم از کم 1 اور زیادہ سے زیادہ 12 شہر منتخب کیجئے جہاں آپ رشتہ کر سکتے ہیں یا کرنا چاہتے ہیں۔


📊 Age & Height Requirements

اگر دُلہن کے شوہر کی وفات ہوگئی ہو یا اُنکی علیحدگی ہوئی ہو تو اُنکے ساتھ بچے آپکے لئے قابل قبول ہیں یا نہیں؟

اپنا درست موبائل نمبر درج کریں۔ یہ ہمارے ریکارڈ کیلئے ہے۔ صرف آپکے میچنگ پروفائلز والی فیملیز کے ساتھ شئیر ہوگا اور باقی ممبرز سے آپکی اجازت کے بغیر نہیں شئیر کیا جائے گا اور نہ ہی آپکے پروفائل میں شو ہوگا۔

ای میل صرف ٹیکنیکل ریکارڈ کیلئے ہے تاکہ آپ اگر اپنا پروفائل ایڈٹ کرنا چاہیں تو کرسکیں۔


By submitting this form, I agree to all Terms & Conditions of Aqad, and I take an oath & promise that I am not a Match Maker & will not use any profile of Aqad Matrimonial for Business Purposes.
All the information I have entered in the Form is 100% correct as per my best Knowledge, & if I have entered any wrong info intentionally, Allah will Punish me severely in this World & Hereafter. Also, I believe Prophet Muhammad (P.B.U.H) is the last Prophet of Allah, and I am not affiliated with any party or organization that does not believe Prophet Muhammad (P.B.U.H) is the last Prophet of Allah.

میں نے عقد میٹریمونئیل کی تمام شرائط و ضوابط کو پڑھ لیا ہے اور یہ فارم پُر کرکے میں عقد کی تمام شرائط سے اتفاق کرتا/کرتی ہوں۔
میں حلفاً اللہ کو حاضر و ناظر جان کر اقرار کرتا/کرتی ہوں کہ فارم میں موجود تمام معلومات میرے علم کے مطابق 100 فیصد درست ہیں اور اگر میں نے جان بوجھ کر کچھ غلط لکھا ہے تو اللہ تعالی مجھے دنیا اور آخرت میں ذلیل و رسوا کرکے سزا دیں گے اور یہ کہ میں حضرت محمد ﷺ کے آخری نبی ہونے پر ایمان رکھتا/رکھتی ہوں اور میرا کسی ایسے فرقے سے تعلق نہیں جو حضرت محمد ﷺ کو آخری نبی نہ مانتا ہو۔ مزید یہ بھی کہ میں انفرادی طور پر رشتے کی تلاش میں ہوں اور کوئی میچ میکر یا میرج کنسلٹنٹ نہیں ہوں اور عقد کے کسی پروفائل کو کاروباری مقاصد کے لئے استعمال نہیں کروں گا/گی۔

Note: As we take the privacy & comfort of our customers very seriously, we do not work with any type of Match Makers.

ہم اپنے کسٹمرز کی پرائیویسی کو بہت سنجیدگی سے لیتے ہیں، لہذا ہم کسی قسم کے میچ میکرز کے ساتھ کسی بھی قسم کی ورکنگ نہیں کرتے۔

✅🤝 I have carefully read all Terms & Conditions & by submitting this form, I know that Aqad Matrimonial Group is not responsble for validity/correctness/verification of any proposal & will not responsible for any kind of consequences. I understand that Aqad Matrimonial Group will not be held responsible for any legal matter in any court of law anywhere in the world.

میں نے تمام شرائط و ضوابط کو بغور پڑھ لیا ہے اور اس فارم کو جمع کروا کر میں اس بات سے واقف ہوں کہ عقد میٹریمونیئل گروپ کسی بھی پروفائل کے درست یا تصدیق شدہ ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں لیتا اور رشتہ ہونے سے پہلے یا بعد یا کبھی بھی کسی قسم کے نتائج کا ذمہ دار نہیں ہے۔ اور میں سمجھتا/سمجھتی ہوں کہ عقد میٹریمونیئل گروپ دنیا بھر کی کسی بھی قانونی عدالت میں کہیں بھی کسی قانونی معاملے کے لیے ذمہ دار نہیں ہوگا۔

🔴 اہم نوٹ:
سبمٹ کا بٹن دبا کر واٹس ایپ کھُلنے کا ویٹ کیجئے۔ فارم لازماً واٹس ایپ پر سبمٹ ہوگا۔ اگر آپکا فارم واٹس ایپ پر سینڈ نہیں ہوتا تو فوراً ہماری ٹیم سے واٹس ایپ نمبر 03098801112 پر رابطہ کیجئے۔ فارم سبمٹ ہونے کی نشانی ہے کہ آپکو واٹس ایپ پر ایک جوابی میسج آئے گا 🚨۔